بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے کے ایم ایف کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ بومئی نے کہا کہ اس بارے میں فیصلہ 20 نومبر کو ہونے والی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔ کے ایم ایف نے آج سے نندنی دودھ کی قیمت میں 3 روپے اضافے کی تجویز دی تھی۔ انہوں نے یہ تین روپے کسانوں کو منتقل کرنے کو کہا۔فی الحال کے ایم ایف نے شرح میں اضافے کا حکم واپس لے لیا ہے۔Bommai puts Nandini milk price hike on hold
یہ بھی پڑھیں: Breast Milk Donation پچپن لیٹر ماں کا دودھ عطیہ کرنے والی سندھو مونیکا کون ہیں؟