نئی دہلی: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ڈیجیٹل ادائیگیوں، صفائی ستھرائی، ٹیکہ کاری مہم اور خواتین کو با اختیار بنانے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقیاتی اقدامات کو سراہا ہے۔ ایک TV چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت، بہت سے کاموں میں ایک مثال ہے، جو بھارت میں خواتین کے، اپنی مدد آپ گروپوں اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے کے میدانوں میں کئے گئے ہیں۔ Bill Gates hails PM Modi's development initiatives
Bill Gates hails PM Modi's development initiatives بل گیٹس نے وزیر اعظم مودی کے ترقیاتی اقدمات کی تعریف کی - بل گیٹس نے مودی کے ترقیاتی اقدمات کی تعریف کی
بِل گیٹس نے، ڈیجیٹل ادائیگی، صفائی ستھرائی، ٹیکہ کاری مہم اور خواتین کو بااختیار بنانے میں وزیراعظم مودی کے ترقیاتی اقدامات کو سراہا ہے۔ Bill Gates hails PM Modi's development initiatives
بل گیٹس نے وزیر اعظم مودی کے ترقیاتی اقدمات کی تعریف کی
گیٹس نے کہا کہ بھارت میں بہت سے کام عمدہ طریقے سے کیے گئے ہیں اور دنیا کے باقی ملک ان قائدانہ اقدامات سے کافی کچھ سیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو دنیا میں اس کی حیثیت کے معنوں میں انتہائی اہم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں شمسی توانائی کا زیادہ استعمال کیا جانا ایک بڑی بات ہے اور کمپنیاں اس شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ لگا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: