ممبئی:پرائیویٹ سیکٹر کے بینک آف انڈیا (بی او آئی) کا جولائی تا ستمبر 2022 کی سہ ماہی میں خالص منافع سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد گرکر 960 کروڑ روپے رہا جو ایک سال پہلے کی سہ ماہی میں 1051 کروڑ روپے تھا۔ بی اوآئی نے جمعرات کو ایک ریلیز میں کہا کہ زیر جائزہ سہ ماہی میں اس کا آپریٹنگ منافع 26 فیصد بڑھ کر 3374 کروڑ روپے رہا۔ Bank of India Q2 net down
اس دوران، بینک کا مجموعی بلاک شدہ قرض (این پی اے) بہترہوکر8.51 فیصد اور خالص این پی اے 1.92 فیصد پر آگیا، جبکہ بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ سیونگ اکاؤنٹ (سی اے ایس اے) تناسب میں 4.05 فیصد کا اضافہ درج کیاگایا۔