اردو

urdu

ETV Bharat / business

48th GST Council Meeting جی ایس ٹی کونسل کی 48ویں میٹنگ کل ہوگی - اشیاء اور خدمات ٹیکس کونسل

اشیاء اور خدمات ٹیکس کونسل کی 48ویں میٹنگ کل وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں منعقد ہوگی۔ بجٹ سے پہلے ریاستوں کے وزرائے خزانہ سے بات چیت کا امکان ہے۔GST Council Meeting will be held on 17th Dec

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 16, 2022, 7:12 PM IST

نئی دہلی: اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل کی 48ویں میٹنگ کل وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں منعقد ہوگی۔GST Council Meeting will be held on 17th Dec

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ کے ساتھ ساتھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزیر خزانہ کے علاوہ مرکزی اور ریاستی حکومت کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔ بجٹ سے پہلے ریاستوں کے وزرائے خزانہ سے بات چیت کا امکان ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details