اردو

urdu

ETV Bharat / business

یس بنک نے ڈش ٹی وی کے 24.19 حصص پر قبضہ جمالیا

یس بنک نے ڈش ٹی وی انڈیا کے 44.53 کروڑ ایکویٹی حصص فی کس ایک روپئے کی معمولی قیمت پر خرید لئے۔

Yes Bank acquires 24.19 pc stake in Dish TV India with invocation of pledged shares
یس بنک نے ڈش ٹی وی کے 24.19 حصص پر قبضہ جمالیا

By

Published : May 30, 2020, 3:43 PM IST

یس بنک نے ڈش ٹی وی کے 31 مارچ تک ادائیگی شیئر کپیٹل کا 24.19 فیصد حاصل کرلیا ہے جبکہ یس بنک نے اس ڈیل کو وقتی لین دین سے تعبیر کیا ہے۔

ڈش ٹی وی انڈیا براہ راست گھروں تک تفرحی خدمات فراہم کرتا ہے۔ ڈش ٹی وی کی جانب سے صارفین کو چالیس آڈیو چینلس اور 70 ایچ ڈی چینلس کے بشمول 655 چینلس فراہم کرتا ہے۔

ڈش ٹی وی انڈیا نے 31 مارچ تک اپنی کل آمدنی 6,218.28 کروڑ روپئے بتائی تھی جبکہ اسے زی گروپ اور ویڈیوکون گروپ کے ذریعہ چلایا جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details