اردو

urdu

ETV Bharat / business

امریکہ نے جاپان کو 105 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دی - 105 ایف 35 لڑاکا طیارہ

امریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23 بلین ڈالرقیمت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

امریکہ نے جاپان کو دی 105 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری
امریکہ نے جاپان کو دی 105 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

By

Published : Jul 10, 2020, 2:11 PM IST

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق جاپان کےدفاع کو مضبوط، موثر بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کے لیے امریکی معاونت قومی مفادمیں ہے، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے یہ خیال بھی ظاہر کیا کہ مجوزہ فروخت سے خطہ میں فوجی توازن تبدیل نہیں ہوگا۔

یاد رہے جاپان نے 63 ایف 35 اے، 42 ایف 35بی اور دیگرمتعلقہ سازوسامان خریدنےکی درخواست کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details