ہفتہ کے روز آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ڈیزل کی قیمتوں میں 13 پیسے کی کمی کی تھی۔ دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 82.08 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.27 روپے پر برقرار ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج کوئی اضافہ نہیں - دہلی میں پٹرول کی قیمت
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنیوں نے اتوار کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج کوئی اضافہ نہیں
کولکاتا میں ڈیزل 76.77 روپے اور پٹرول 83.57 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔ جبکہ تجارتی شہر ممبئی میں دونوں ایندھن کی قیمتیں بالترتیب 79.81 روپے، 88.73 روپے فی لیٹر پر برقرار ہیں۔ چنئی میں ڈیزل 78.58 اور پٹرول 85.04 روپے فی لیٹر کی سطح پر ہے۔