اردو

urdu

ETV Bharat / business

Petrol price concession: جھارکھنڈ میں 25 روپے سستا ملے گا پٹرول - جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے کئی کامیابیوں کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمتوں میں کمی Petrol Price concession کا اعلان کیا ہے۔

petrol price
petrol price

By

Published : Dec 29, 2021, 6:16 PM IST

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین Jharkhand Chief Minister Hemant Soren نے عوام کو تحفہ دیتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری سے پٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ Petrol price in Jharkhand

یہ تحفہ ہیمنت حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ نے مورہا بادی میدان سے یہ اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اثر غریبوں پر زیادہ پڑتا ہے اس لیے ان کے لیے پیٹرول کی قیمتیں کم کی جارہی ہیں۔

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اعلان کیا کہ 26 جنوری سے جھارکھنڈ میں بی پی ایل کارڈ ہولڈز کو پٹرول 25 روپے سستا ملے گا۔

حکومت کے دو برس مکمل ہونے پر ریاست کے عوام کو تحفہ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے 26 جنوری سے پٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ تقریباً 46 منٹ کے اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے مورہا بادی میدان میں منعقدہ پروگرام کے دوران یہ اعلان کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details