آئل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعہ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ دہلی میں پیٹرول 90.78 روپے اور ڈیزل 81.10 روپے فی لیٹر ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 16 دن میں تقریباً 15 فیصد گر گئی ہے۔