اردو

urdu

ETV Bharat / business

پیٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

سرکاری تیل کمپنیوں نے جمعہ کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

پیٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پیٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

By

Published : Sep 4, 2020, 12:06 PM IST

جمعرات کے روز ڈیزل کی قیمت میں 16 پیسے کی کمی کی گئی تھی ، لیکن آج دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 82.08 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.40 روپے فی لیٹر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دیہی روزگار میں گراوٹ، بھارتی بے روزگاری شرح میں اضافہ

ممبئی میں پیٹرول 88.73 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 79.94 روپے فی لیٹر ہے۔

کولکاتا میں پیٹرول 83.57 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 76.90 روپے فی لیٹر، جبکہ چنئی میں پیٹرول 85.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 78.71 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details