آئل مارکیٹنگ کی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
دہلی میں پٹرول 90.78 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.10 روپے فی لیٹر ہے۔ اس سے قبل 25 مارچ کو پٹرول 21 پیسے اور ڈیزل 20 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا۔