پیٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل نویں دن مستحکم - etv bharat urdu
تیل پیدا کرنے والی کمپنیوں نے بدھ کے روز لگاتار نویں دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی بدلاؤ نہیں کیا ہے۔
پیٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مسلسل نویں دن مستحکم
دہلی میں پیٹرول کا دام آج 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔
سات دسمبر تک لگاتار چھ دنوں میں پیٹرول کی قیمت 1.37 روپے اور ڈیزل کی قیمت 1.45 فی لیٹر اضافہ ہوا۔ اس کے بعد سے دونوں ایندھنوں کے دام مستحکم ر ہے تھے۔
آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کے دام اس طرح رہے۔
شہر۔ پیٹرول۔ ڈیزل
دہلی ۔ 83.71.........73.87
ممبئی ۔ 90.34 ........80.51
چنئی - 86.51.........79.21
کولکاتا ۔ 85.19.......77.44
یو این آئی