ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی، یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ۔
کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں بھی اس کی قیمتیں بالترتیب 82.05، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر رہیں۔
دہلی میں ڈیزل کی قیمت 73.56 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ اس کی قیمت کولکتہ میں 77.06 روپے، چنئی میں 78.86 روپے اور ممبئی میں 80.11 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔
ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر ) مندرجہ ذیل تھی۔