اردو

urdu

ETV Bharat / business

روپے میں 8 پیسے کی گراوٹ - روپے میں گراوٹ

اب ایک ڈالرکے مقابلہ بھارتی روپے 70.96 پر پہنچ گیا ہے۔

بھارتی کرنسی

By

Published : Oct 7, 2019, 12:23 PM IST

امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی روپے میں آج آٹھ پیسے کی گراوٹ درج کی گئی۔

اب ایک ڈالرکے مقابلہ بھارتی روپے 70.96 پر پہنچ گیا ہے۔
بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود روپے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی ریزرو بینک کے ذریعہ گزشتہ ہفتہ اہم بازار شرح یعنی ریپو ریٹ میں تخفیف کے بعد گھریلو شیئر بازار میں بھاری گراوٹ آئی تھی، جس سے روپے میں بھی مستحکم رہی، حالانکہ ملکی کرنسی جمعہ کو تقریباً 70.88 پر بند ہوئی تھی۔

پیر کو بازار کھلتے ہی کرنسی میں 8 پیسے کمزور درج کیا گیا اس طرح ایک ڈالر کے مقابلہ روپے 70.96 پر پہنچ گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details