بیرونی ممالک میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے باوجود گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کے دام آج مسلسل آٹھویں دن مستحکم رہے۔
بیرونی بازاروں میں لندن برینٹ کروڈ آئل 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔
بیرونی ممالک میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے باوجود گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کے دام آج مسلسل آٹھویں دن مستحکم رہے۔
بیرونی بازاروں میں لندن برینٹ کروڈ آئل 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔
دارالحکومت دہلی میں فی الحال پیٹرول کی قیمت 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ 27 مارچ کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 اور 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
(یو این آئی)