شیئربازار میں گراوٹ - کاروبار کے شروعات
ملک کے اسٹاک مارکیٹ بدھ کے روز شیئروں کے فروخت کے سبب دباؤ میں رہے۔
شیئربازار میں گراوٹ
ملک کے اسٹاک مارکیٹ بدھ کے روز شیئروں کے فروخت کے سبب دباؤ میں رہے اور سنسیکس 500 اور نفٹی 150پوائنٹس نیچے کھلے۔
کاروبار کے شروعات میں سنسیکس کل کے بند 29468۔49کے مقابلہ میں 29505۔33پوائنٹس پرآج نیچے کھلا اور فروخت کے دباؤ میں آگیا اور فی الحال 28931۔ 31 پوائنٹس پر 537۔15 پوائنٹس نیچے ہے۔