اردو

urdu

ETV Bharat / business

'پے ٹی ایم مال' کی دیوالی اسپیشل سیل شروع - مصنوعات پر چھوٹ

آن لائن ادائیگی کے پلیٹ فارم پے ٹی ایم مال نے آج سے 16 نومبر تک دو ہفتوں کے خصوصی شاپنگ فیسٹیول کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

Diwali special sale of PTM Mall started
پے ٹی ایم مال کی دیوالی اسپیشل سیل شروع

By

Published : Nov 3, 2020, 6:40 PM IST

پے ٹی ایم کمپنی نے جاری ایک بیان میں بتایا کہ اس خصوصی سیل میں پے ٹی ایم مال 5000 سے زیادہ برانڈ کمپنیوں اور سرکردہ بینکوں کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے، جس کے تحت 10 لاکھ سے زائد مصنوعات پر پرکشش رعایتوں کی پیشکش کی جارہی ہے۔

پے ٹی ایم مال نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل، جوتے-چپل اور دیگر اشیاء پر 50 فیصد سے زیادہ کی چھوٹ ملے گی۔ پی ٹی ایم مال پلیٹ فارم کی خصوصی سیل کے تحت 200 سے زائد برانڈ کمپنیوں کی مصنوعات پر چھوٹ دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details