اردو

urdu

ETV Bharat / business

انل امبانی نے بگ ایف ایم بیچنے کا اعلان کیا - صنعت کار

معروف صنعت کار انل امبانی نے قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے 'بگ ایف ایم' کو 1050کروڑ روپے میں بیچنے کا اعلان کردیا۔

بگ ایف ایم کو بیچنے انل امبانی کی تیاری

By

Published : May 28, 2019, 11:37 AM IST


بگ ایف ایم کو بیچنے انل امبانی کی تیاری

معروف صنعت کار انل امبانی نے قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے 'بگ ایف ایم' کو 1050کروڑ روپے میں بیچنے کا اعلان کردیا۔

بگ ایف ایم کو سنہ 2005 میں قائم کیا گیا جس کے ملک بھر میں 40 ریڈیو سٹیشنز ہیں۔

بگ ایف ایم رلائنس گروپ کی میوزک براڈ کاسٹ لمیٹڈ کی ایک ذیلی کمپنی ہے۔ اب اس کو جاگرن گروپ خریدنے جارہی ہے۔ جاگرن گروپ کے پاس
پہلے سے ہی 'ریڈیو سٹی' ایف ایم چینل ہے۔
قرضوں کے بوجھ میں لت پت انل امبانی کا ہدف ہے کہ رواں برس 12 ہزار کروڑ روپے کو جمع کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details