آج کے کاروبار میں روپیہ ایک پیسہ کی معمولی تقویت کے ساتھ کھلا اور آخر کار اسی سطح پر بند ہوا۔ سیشن کے دوران روپیہ فی ڈالر 74.71 روپے کی کمترین سطح اور 74.47 روپے کی اعلی ترین سطح کے درمیان رہا۔
ڈالر کے مقابلے روپیہ میں ایک پیسہ کی مضبوطی - چار دنوں سے گراوٹ جاری
دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے نرم پڑنے اور گھریلو سطح پر طلب کمزور ہونے سے بین بینکاری مارکیٹ میں آج روپیہ ایک پیسہ کی مضبوطی کے ساتھ 74.63 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگیا، جس سے گزشتہ چار دنوں سے جاری گراوٹ کے سلسلے پر روک لگ گئی گزشتہ روز روپیہ فی ڈالر 74.64 روپے کی سطح پر تھا۔
ڈالر کے مقابلے روپیہ میں ایک پیسہ کی مضبوطی