اردو

urdu

ETV Bharat / business

زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.11 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ ریکارڈ نئی سطح پر - idia's forex reserves news in urdu

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.11 ارب ڈالرکے اضافے کے ساتھ 516.36 ارب ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح پر آگئے۔

Forex reserves climb $3.1 billion to record $516.362 billion
Forex reserves climb $3.1 billion to record $516.362 billion

By

Published : Jul 17, 2020, 10:41 PM IST

ریزرو بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 10 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا حصہ 2.37 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا اور ہفتے کے آخر میں 475.64 بلین ڈالر رہا۔ اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر میں بھی 71.2 کروڑ ڈالر اضافے کے ساتھ 34.73ارب ڈالر ہوگیا۔

زیر جائزہ ہفتہ کے دوران بین الاقوامی مانیٹری فنڈ کے پاس محفوظ ذخائر میں 1.9 کروڑ ڈالربڑھ کر 4.55 ارب ڈالر اور خصوصی ڈرائنگ کے حقوق میں 5 ملین ڈالر اضافے سے 1.45 بلین ڈالرپر پہنچ گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details