اردو

urdu

ETV Bharat / business

Paddy Procured Worth Rs 1.36 Lakh Crore:دھان کی سرکاری خریداری 6.96کروڑ ٹن، 94.15لاکھ کسانوں کو فائدہ - دھان کی سرکاری خریداری

وزارت صارفین امور، خوراک اور عوامی تقسیم نے بیان میں اتوار کی شام تک خریداری کے اعدادو شمار کی معلومات دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چندی گڑھ، گجرات، آسام، ہریانہ، جھارکھنڈ، پنجاب، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، اترپردیش، اتراکھنڈ، تلنگانہ، راجستھان، کیرالہ، تملناڈو، کرناٹک، مغربی بنگال، تریپورہ، بہار، اوڈیشہ، مہاراشٹر، پڈوچیری، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش میں دھان کی خریداری جاری ہے۔Ministry of Consumer Affairs, Food & Public Distribution

دھان کی سرکاری خریداری
دھان کی سرکاری خریداری

By

Published : Feb 22, 2022, 7:45 AM IST

رواں خریف سیزن میں اب تک سرکاری ایجنسیوں نے 695.67لاکھ ٹن دھان کی خریداری کی ہے۔ یہ اطلاع صارفین امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے پیر کو جاری ریلیز میں دی ہے۔Paddy procured value Rs 1.36 lakh crore benefitting 94.15 lakh farmers in ongoing Kharif Season

وزارت نے بیان میں اتوار کی شام تک خریداری کے اعدادو شمار کی معلومات دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چندی گڑھ، گجرات، آسام، ہریانہ، جھارکھنڈ، پنجاب، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، اترپردیش، اتراکھنڈ، تلنگانہ، راجستھان، کیرالہ، تملناڈو، کرناٹک، مغربی بنگال، تریپورہ، بہار، اوڈیشہ، مہاراشٹر، پڈوچیری، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش میں دھان کی خریداری جاری ہے۔

مزید پڑھیں:دھان کی خریداری کےلیے 19444 کروڑ روپے کی منظوری

بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری خریداری میں دھان کی کھیتی کرنے والے 94.15لاکھ کسانوں کو کم از کم امدادی قیمت کے تحت 1,36,350کرو ڑ روپے کی ادا ئیگی کی گئی ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details