اردو

urdu

ETV Bharat / business

حکومت کا مالی خسارہ 103 فیصد پہنچا - کورونا بحران

رواں مالی برس کے پہلے چار مہینہ میں اپریل سے جولائی تک حکومت کا مالی خسارہ، بجٹ کے تخمینہ سے 103 فیصد کو عبور کرگیا ہے۔

fiscal dificit
fiscal dificit

By

Published : Aug 31, 2020, 9:12 PM IST

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چار مہینہ میں کورونا بحران کے دوران مالی خسارہ 8.21 لاکھ کروڑ روپے رہا ہے۔

اس مدت میں مجموعی ٹیکس محصولات کی وصولی 2.03 لاکھ کروڑ روپے رہی جبکہ مجموعی اخراجات 10.5 لاکھ کروڑ روپے رہے۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے وسیع پیمانہ پر خرچ اور لاک ڈاون کی وجہ سے ریونیو میں کمی آنے کی وجہ سے مالی خسارہ اندازے کو عبور کرگیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details