ایسوچیم نے اپنی رپورٹ میں یہ بات کہی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کے علاوہ تحقیق اور وسائل میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لئے آفسیٹ نظام کو ہٹا دینا چاہئے۔ اس کے ساتھ ہی ٹیکس کے ذریعہ حوصلہ افزائی کو بھی مضبوط بنایا جانا چاہئے تاکہ درمیانی اور خورد صنعتوں میں جدت طرازی کو فروغ مل سکے۔
روزگار کے لیے دفاعی شعبے میں غیر مشروط بیرونی سرمایہ کاری ضروری
ملک میں بڑی تعداد میں روزگار دینے کے لئے دفاعی شعبے میں بغیر کسی شرط کم از کم 51 فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دی جانی چاہئے تاکہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کثیر قومی کمپنیاں یہاں نوجوان طبقہ کو ملازمتیں دے سکیں۔
ایسوچیم
رپورٹ میں فضائی و خلا ئي نظام کو مضبوط کرنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے کیونکہ زیادہ ٹیکس سے وہ اپنا کاروبار کھو رہا ہے۔
رپورٹ میں ملک کی یونیورسٹیوں میں ٹریننگ کا کورس شروع ہو تاکہ مہارت یافتہ طالب علموں کو فضائی و خلا ئی شعبے میں روزگار مل سکے۔