ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی خستہ حال معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہنگامی قرض کی منظوری دی ہے۔
اے ڈی بی، پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض دیگا - asian development bank approves $1 billion loan for pakistan news in urdu
وسطی اور مغربی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل ورنر لیپچ نے کہا کہ ایشیائی بینک پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے قرض دینے کے تئیں پرعزم ہے۔
پاکستان کو ایک ارب ڈالر کاقرض دیگا اے ڈی بی
اے ڈی بی نے جمعہ کوایک بیان جاری کرکے کہا کہ بینک نے سرکار کی مالی حالت بہتر بنانے اور سست پڑی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ہنگامی قرض دینے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ قرض اس لیے دیا گیا ہے تاکہ سنہ 2018 سے خستہ حال پاکستانی معیشت کو مضبوط کرنے میں مدد مل سکے۔
وسطی اور مغربی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل ورنر لیپچ نے کہا کہ ایشیائی بینک پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے قرض دینے کے تئیں پرعزم ہے۔