اردو

urdu

ETV Bharat / business

ٹکٹ منسوخ کرانے پر کوئی چارج نہیں - ticket booking

ایئر انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم مئی سے ٹکٹ منسوخ کرانے پر وہ کوئی چارج وصول نہیں کرے گا۔

ایئر انڈیا

By

Published : Apr 27, 2019, 11:53 PM IST

ایئر انڈیا نے ٹکٹ کی بکنگ کے 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کرنے یا اس میں تبدیلی کرنے پر یکم مئی سے کوئی چارج نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ یکم مئی سے نافذ ہوگا۔

تاہم مسافر اس سہولت سے فائدہ جب ہی حاصل کرسکیں گے جب ان کے ذریعہ بک کیا گیا ٹکٹ کم از کم سات دن بعد کے لیے ہو۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن ڈی جی سی اے نے 27 فروری کو ’پیسنجر چارٹر‘ جاری کیا۔ اس میں یہ بھی شامل ہے جو یکم مئی سے لاگو ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details