فرٹیلائزر اور کیمیکل کی وزارت کے تحت چلنے والی کمپنی فرٹیلائزرس اینڈ کیمیکلس ترانوکور لیمیٹیڈ نے جولائی 2020 کے دوران 'امونیم سلفیٹ' کا سب سےزیادہ پروڈکشن (24016 ٹن) کیا، جو جنوری 2020 میں حاصل کئے گئے پچھلی سب سے زیادہ پروڈکشن کی سطح 23811 ٹن سے زیادہ ہے۔
فیکٹ نے ریکارڈ کھاد تیار کی - پی ایس یو
پبلک سیکٹر کی کمپنی (پی ایس یو) فرٹیلائزرس اینڈ کیمیکلس ترانوکور لیمیٹیڈ (فیکٹ)نے اس سال ریکارڈ کھاد بنائی اور فروخت کی ہے۔
فیکٹ نے ریکارڈ کھاد تیار کی
فیکٹ بنیادی طورپر جنوبی بھارتی بازار کے لئے دو فرٹیلائزر مصنوعات این پی 20:20:0:13 (فیکٹام فوس) اور امونیم سلفیٹ کا پروڈکشن کرتی رہی ہے۔
کمپنی کووڈ-19 کے دوران محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لئے اپنے آپریشن پروگرام، خام مال سے جڑے منصوبے، رسد (لوجسٹکس) اور مصنوعات کی ڈھلائی میں مناسب امتزاج نافذ کرکے اپنے کھاد بنانے کی صلاحیت کو بہتر کرسکتی ہے۔