نئی دہلی: ملک میں تھوک افراط زر جنوری میں 2.03 فیصد رہا جو گذشتہ مہینے دسمبر کے مقابلے میں زیادہ ہے لیکن سال در سال کی بنیاد پر تھوک افراط زر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:مسلسل ساتویں روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

پچھلے برس جنوری میں جہاں تھوک افراط زر 3.52 فیصد تھا جبکہ رواں برس یہ کم ہو کر 2.03 فیصد ہوگیا ہے۔ اسی دوران دسمبر 2020 میں ملک کا ہول سیل افراط زر 1.22 فیصد تھا، اس کے مقابلے میں رواں برس جنوری میں تھوک افراط زر کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
مرکزی وزارت تجارت و صنعت نے پیر کو ہول سیل افراط زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے۔