دہلی سے بنکاک پرواز کمپنی کی چوتھی بین الاقوامی پرواز ہوگی جبکہ سنگاپور اور دبئی کے بعد بینکاک اس کی تیسری بین الاقوامی منزل ہوگی، اس راستے پر وہ اے 320 نییو طیاروں کی آمدورفت کرےگی۔
دہلی - بینکاک - دہلی کا ریٹرن کرایہ ایکونومی کلاس میں 16 ہزار 940 روپے،پریمیم ایکونومی کلاس میں 23 ہزار 960 روپے اور بزنس کلاس میں 48 ہزار 155 روپے رکھا گیا ہے۔