سپریم کورٹ نے ریزرو بینک آف انڈیا کو اطلاعات کا حق قانون کے تحت بینکوں کی سالانہ جانچ رپورٹ سے متعلق معلومات کو عام کرنے کا آج ایک اور موقع دیا۔
آر بی آئی کو جانچ رپورٹ شائع کرنے سپریم کورٹ کا حکم
سپریم کورٹ نے آر بی آئی کے کام کاج پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بنک کو اپنا طرز عمل پر تنقید کی۔
آر بی آئی کو جانچ رپورٹ شائع کرنے کا حکم
جسٹس ناگیشور راو کی صدارت والی بنچ نے آر بی آئی کو آر ٹی آئی کے تحت بینکوں سے متعلق معلومات کو عام کرنے کے لئے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ قانون کے تحت یہ اس کی ذمہ داری ہے۔
عدالت نے کہا ”ہم آر بی آئی کو وارننگ دیتے ہیں کہ عدالت عظمی کے حکم کی خلاف ورزی عدالت کی سنگین ہتک سمجھی جائے گی۔