بھارتیہ جنتا پارٹی کے سشیل کمار مودی نے منگل کو راجیہ سبھا میں کرپٹو کرنسی کے لین دین پر 28 فیصد جی ایس ٹی کا مطالبہ کیا۔ Sushil Modi Demands 28 Percent GST on Crypto
مسٹر مودی نے وقفہ صفر کے دوران ایوان میں یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ کرپٹو کرنسی کی تجارت لاٹری، جوا وغیرہ کی طرح ہے جو محنت اور ہنر پر نہیں بلکہ موقع پر ہوتی ہے۔ لاٹریز وغیرہ پر 28 فیصد جی ایس ٹی لگایا جاتا ہے۔ اس لیے کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کو بھی اس زمرے میں لایا جانا چاہیے۔ ' Sushil Modi Rise Crypto Currency Issue