اردو

urdu

ETV Bharat / business

این جی آر معاملے میں سپریم کورٹ سے ٹیلی کام کمپنیوں کو جھٹکا - این جی آر معاملے میں سپریم کورٹ سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 92 ہزار

سپریم کورٹ نے ایڈجسٹیڈ گراس ریونیو(اے جی آر) معاملہ میں ٹیلی کام کمپنیوں کو جمعرات کو کرارا جھٹکا دیتے ہوئے مواصلاتی محکمہ کی اپیل منظور کرلی۔

این جی آر معاملے میں سپریم کورٹ سے ٹیلی کام کمپنیوں کو جھٹکا

By

Published : Oct 24, 2019, 11:28 PM IST

جج ارون کمار مشرا کی صدارت والی بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مواصلاتی محکمہ کی اپیل منظور کرلی اس فیصلے کے بعد اباین جی آر معاملے میں سپریم کورٹ سے ٹیلی کام کمپنیوں کو کرنی ہوگی۔ یہ رقم تقریباً 92ہزار کروڑ روپے ہے، جومواصلاتی کمپنیاں حکومت کو ادا کریں گی۔

خیال رہے کہ اے جی آر کے تحت کیا کیا شامل ہوگا، اس کی تشریح پر ٹیلی کوم کمپنیوں اور حکومت کے مابین تنازعہ چل رہا تھا۔

ٹیلی کوم کمپنیاں حکومت کے ساتھ لائسنس فیس اور اسپیکٹرم یوسیج چارج شیئرنگ کرتی ہیں۔
سپریم کورٹ کی تشریح کے مطابق کرایہ، جائیداد کی فروخت پر منافع، ٹریزری انکم، ڈویڈنڈ تمام این جی آر میں شامل ہوں گے۔ وہیں ڈوبے ہوئے قرض، کرنسی میں فلکچوئیشن، کیپٹیل ریسپٹ ڈسٹری بیوشن مارجن این جی آر میں شامل نہیں کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details