کچھ ایسے بڑے برانڈز دیکھیں جو لوگوں کو سوشل ڈسٹینس کے لیے مختلف طریقوں سے عوام کو آگاہ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
سوشل ڈسٹینس کے لیے بیداری پیدا کررہی ہیں برانڈڈ کمپنیاں - عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے نئے طریقے اپنا رہے ہیں
اگرچہ کوویڈ-19 سے ہونے والے معاشی نقصان کا تعین ابھی باقی ہے، لیکن مہلک کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے عالمی معیشت میں کساد بازاری کا خطرہ ہے۔ بہت سے عالمی برانڈڈ کمپنیاں اب عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے نئے طریقے اپنا رہے ہیں۔

Social Distancing: New mantra in Brand Promotion
'دور رہنا ہی متحدہ رہنے کا بہترین طریقہ ہے۔'