اردو

urdu

ETV Bharat / business

گھریلو شیئر بازارمیں زبردست فروخت - market update news in urdu

فی الحال، نفٹی 70.20 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 15431۔2 پر کاروبار کررہا ہے۔

Sensex tumbles over 300 pts in early trade; Nifty below 15,300
Sensex tumbles over 300 pts in early trade; Nifty below 15,300

By

Published : Feb 17, 2021, 3:21 PM IST

ممبئی: عالمی سطح پر کمزور اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر او این جی سی ، ایچ ڈی ایف سی بینک ، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایچ ڈی ایف سی جیسی گھریلو کمپنیوں کی شیئر میں زبردست فروخت کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا بی ایس ای کا سنیکس 108 پوائنٹز کی گراوٹ سے 94. 51996 پوائنٹز پر کھلا۔ ابتدائی کاروبارمیں ہی33. 52033 پوائنٹز کی اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا تھا لیکن فروخت کے دباؤ کے آغاز کے بعد یہ 51681.48 پوائنٹز کی کمترین سطح پر چلا گیا۔ اب یہ 222.51 پوائنٹز ٹوٹ کر 51881.6 پر کاروبا ر کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:پٹرول کی قیمت بیس پرائس سے تین گنا زیادہ

نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 34 پوائنٹس کی گراوٹ سے 15279.90 پوائنٹز پر کھلا۔ شروعاتی کاروبارمیں یہ 15289.90 پوائنٹز کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا لیکن پھر فروخت کے شروع ہوتے ہی یہ 15201.25 پوائنٹز کی نچلی سطح پر چلا گیا۔ فی الحال، نفٹی 70.20 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 15431۔2 پر کاروبار کررہا ہے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details