امریکی فیڈ ریزرو کی جانب سے پالیسی ریٹ میں اضافے کے اشارے کے بعدسرمایہ کاروں کی فروخت میں عالمی سطح پر گراوٹ آئی جس کے دباؤ میں Stock Market گھریلو اسٹاک مارکیٹکی گزشتہ تین دنوں کی تیزی پر بریک لگ گیا اور سینسیکس اور نفٹی ایک فیصد سے زیادہ گر گئے۔
عالمی مارکیٹ کی گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر ریلائنس، ٹاٹا اسٹیل، ایس بی آئی، این ٹی پی سی سمیت 23 کمپنیوں نے بھی پر فروخت پر غلبہ رہا۔ اس کی وجہ سے بی ایس ای کا Sensex Slumps Over 621 Pts تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 621.31 پوائنٹس گرکر 60 ہزار پوائنٹس کے نفسیاتی سطح سے نیچے 59,601.84پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 179.35 پوائنٹس گر کر 17,745.90 پوائنٹس پر آگیا۔
بی ایس ای مڈ کیپ 0.05 فیصد گر کر 25,336.55 پوائنٹس پر آگیا، جب کہ اسمال کیپ 0.01 فیصد اضافے کے ساتھ 29,904.78 پوائنٹس پر فلیٹ تھا۔