ممبئی: عالمی سطح سے موصول مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر ریلائنس انڈسٹریز جیسی بڑی کمپنیوں میں خریداری کی بدولت شیئربازار میں مسلسل تیسرے دن تیزی قائم رہی اور اس کی بدولت بی ایس ای کا سنسیکس 47 ہزار پوائنٹز کی جانب بڑھتے ہوئے 529.36 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 46973.54 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 148.15 پوائنٹز بڑھ کر 13749.25 پوائنٹز پر رہا۔
شیئر بازار: سینسیکس 47 ہزار پوائنٹز کے قریب - bse index
بڑی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خریداری کچھ سست رہی۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 0.06 فیصد بڑھ کر 17676.70 پوائنٹز پر رہا۔
Sensex rallies 529 pts; Nifty tops 13,700
اس دوران بڑی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خریداری کچھ سست رہی۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 0.06 فیصد بڑھ کر 17676.70 پوائنٹز پر رہا۔
بی ایس ای میں مجموعی طور پر 3123 کمپنیوں میں کاروبار ہوا جس میں سے 1681 ہرے نشان میں اور 1267 لال نشان میں رہی جبکہ 175 میں کوئی تبدیلی نہیں۔ آئی ٹی 0.59 فیصد، ٹیک 0.39 فیصد، ریئلٹی 0.45 فیصد اور سی جی 0.05 فیصد شامل ہے۔