اردو

urdu

ETV Bharat / business

سینسیکس میں 600 اور نفٹی میں 170 پوائنٹس کی گراوٹ - بی ایس ای

عالمی سطح پر اسٹاک مارکیٹز میں سست روی کے آثار کی وجہ سے جمعہ کو گھریلو شیئر بازار اوندھے منہ گر گئے۔

سینسیکس
سینسیکس

By

Published : Sep 4, 2020, 1:17 PM IST

بمبئی اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا انڈیکس جمعرات کے 38990.94 پوائنٹس کے مقابلہ میں آج 665.94 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38325 پوائنٹس پر کھلا۔ ابتدائی ایک گھنٹہ کے کاروبار میں انڈیکس 38575.40 اوپر اور نیچے 38299.12 پوائنٹس گرنے کے بعد فی الحال 453.82 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38537.12 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔

سینسیکس

نفٹی فی الحال 136.45 پوائنٹس کی گراوٹ سے 11391 پر یعنی 45۔136 پوائنٹس نیچے ہے۔ اس سے پہلے نفٹی اونچائی میں 11409.80 اور نیچے 11332.85 پوائنٹس گرا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details