عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ریلائنس، مہندرا، آئی ٹی سی، این ٹی پی سی اور آئی سی آئی سی آئی سمیت کئی بڑی کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل تیسرے دن گراوٹ کا شکار رہی۔ Stock Market Ends Lower
بی ایس ای سینسیکس 59.04 پوائنٹس گر کر 57832.97 پوائنٹس اور این ایس ای کا نفٹی 28.30 پوائنٹس گر کر 17276.30 پوائنٹس پر آگیا۔ مڈ کیپ 0.80 پوائنٹس گر کر 23,771.95 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.80 پوائنٹس گر کر 27,748.30 پوائنٹس پر آگیا۔ Sensex Ends 59 pts Lower, Nifty Slips below 17,300