یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے عالمی دباؤ کی وجہ سے آج گھریلو ایکویٹی مارکیٹ میں زبردست فروخت کے سبب سرمایہ کاروں کو 13.42 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
اس فروخت کی وجہ سے بی ایس ای کے 30 شیئروں والے حساس انڈیکس سینسیکس اور این ایس ای کے نفٹی میں 4.75 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ اس سے سرمایہ کاروں کو نقصان ہوا ہے۔