اردو

urdu

ETV Bharat / business

گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی - سازگار بجٹ کی امید

سب سے زیادہ خریداری توانائی اور آٹو گروپس کمپنیوں میں ہوئی۔ ریلائنس گروپ کے حصص میں تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔

Sensex breaches 50k-mark, ends lower on profit-booking
Sensex breaches 50k-mark, ends lower on profit-booking

By

Published : Jan 21, 2021, 7:12 PM IST

ممبئی: سازگار بجٹ کی امید میں گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے روز زبردست خریداری دیکھنے میں آئی اور 30 ​​حصص پر مشتمل بی ایس ای سنسیکس کا انڈیکس پہلی بار 50 ہزار پوائنٹز تک پہنچنے میں کامیاب رہا۔

مزید پڑھیں:فلپ کارٹ انویسمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ میں حصہ داری کی تجویز کو منظوری

سب سے زیادہ خریداری توانائی اور آٹو گروپس کمپنیوں میں ہوئی۔ ریلائنس گروپ کے حصص میں تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔

مضبوط سرمایہ کاری سے سینسیکس 304.45 پوائنٹز کے اضافے سے 50،096.57 پوائنٹز پر کھلا اور دوپہر تک 50،184.01 پوائنٹز کاروبار کررتھا ۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 86.25 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 14،730.95 پوائنٹز پر کھلا اور 14،753.55 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details