اردو

urdu

ETV Bharat / business

روپے 28 پیسے کمزور - شینئر مارکٹ کی گراوٹ آج پورے کاروبار

ڈالر کی مضبوطی اور شینئر مارکٹ کی گراوٹ آج پورے کاروبار کے دوران بھارتی کرنسی پر حاوی رہی۔ روپے آج آٹھ پیسے پھسل کر 74.44روپے فی ڈالر پر کھلا۔ سیشن کے دوران یہ 74.38روپے فی ڈالر کی اونچی سطح تک چڑھا۔

Rupee slumps 28 paise against US dollar
Rupee slumps 28 paise against US dollar

By

Published : Nov 12, 2020, 5:45 PM IST

دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ڈالر میں ہورہی تیزی اور گھریلو شیئر بازار کی گراوٹ کے درمیان آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکٹ میں روپے 28پیسے گرکر 74.64روپے فی ڈالر رہا گزشتہ روز روپیہ 18پیسے گرکر 73.36روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔ روپیہ آج مسلسل چوتھے دن گراوٹ میں رہا اور ان چار دنوں میں وہ 56پیسے کمزور ہوا ہے۔

ڈالر کی مضبوطی اور شینئر مارکٹ کی گراوٹ آج پورے کاروبار کے دوران بھارتی کرنسی پر حاوی رہی۔ روپے آج آٹھ پیسے پھسل کر 74.44روپے فی ڈالر پر کھلا۔ سیشن کے دوران یہ 74.38روپے فی ڈالر کی اونچی سطح تک چڑھا۔

کاروبار کے دوران یہ ایک وقت 74.74روپے فی ڈالر کی نچلی سطح پر گرا اور آخر میں گزشتہ روز کے مقابلہ میں 28پیسے گرکر 74.64روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details