ممبئی: شیئر بازار میں تیز گراوٹ کے درمیان بینکوں اور برآمد کنندگان کے ذریعہ ڈالر کی فروخت سے پیدا ہونے والے مثبت رجحان کے دم پر انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے 33 پیسے اضافے کے ساتھ فی ڈالر 73.14 روپے کی سطح پر آگیا۔
ڈالر کے مقابلے روپے 33 پیسے مضبوط - rupee settles 33 paise higher news in urdu
روپے آج 9 پیسے کے اضافے کے ساتھ فی ڈالر 73.38 کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے دوران، یہ فی ڈالر 73.47 روپے کی اقل ترین اور 73.01 روپے کی بلند ترین سطح کے درمیان رہا۔
Rupee settles 33 paise higher at 73.14 against US dollar
گزشتہ روز روپیہ فی ڈالر 73.47 روپے کی سطح پر رہا تھا۔
روپے آج 9 پیسے کے اضافے کے ساتھ فی ڈالر 73.38 کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے دوران، یہ فی ڈالر 73.47 روپے کی اقل ترین اور 73.01 روپے کی بلند ترین سطح کے درمیان رہا۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 33 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 73.14 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔