ممبئی: دنیا کی دیگر اہم کرنسیز کے مقابلے ڈالر میں تیزی رہنے اور گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ کے دباؤ میں انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپے جمعرات کو 14 پیسے کمزور ہو کر 73.66 روپیے فی ڈالر پر بند ہوا۔
روپے کی قدر میں کمی
روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ روپے جمعرات کو 14 پیسے کمزور ہو کر 73.66 روپیے فی ڈالر پر بند ہوا۔
Rupee settles 14 paise lower at 73.66 against US dollar
گذشتہ روز بھارتی کرنسی 12 پیسے کی مضبوطی میں 73.52 روپے فی ڈالر پر تھی۔ گھریلو شیئر بازار میں بپا کہرام کے دباؤ میں روپے 18 پیسے کی کمی کے ساتھ 73.70 روپے فی ڈالر پر کھلا اور کاروبار کے دوران 73.78 روپے فی ڈالر کے دن کی نچلی اور 73.78 روپے کی اعلیٰ سطح کے درمیان رہا۔
بالآخر روپیہ گذشتہ روز کے مقابلے 14 پیسے کمزور ہو کر 73.66 روپیے فی ڈالر پر بند ہوا۔