ممبئی: گھریلو سطح پر بینکوں اور درآمد کنندگان کے آرڈر آنے پر انٹربینکنگ کرنسی کے کاروبار میں آج روپے 25 پیسے کی کمی کے ساتھ 73.60 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔
ڈالر کے مقابلے روپے میں 25 پیسے کی گراوٹ - rupee drops
گزشتہ روز روپے 73.35 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا تھا۔
Rupee falls for the second day against US dollar
گزشتہ روز روپے 73.35 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا تھا۔
روپے آج گراوٹ کے ساتھ 76.63 روپے فی ڈالرکی سطح پر بند ہوا۔ روپے کاروبار کے دوران 73.64 روپے فی ڈالر کی اقل ترین سطح اور 73.37 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح کے درمیان رہا۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 25 پیسے کمی کے ساتھ 73.60 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا، جبکہ گزشتہ روز یہ 73.35 روپے فی ڈالر پر تھا۔