اردو

urdu

ETV Bharat / business

جی ڈی پی کی رفتار میں کمی کا اندیشہ - RBI lowers GDP growth forecast to 6.9% for FY2019,2020 in urdu

بھارتی ریزو بینک آف انڈیا (آر بی آئی )نے مالی سال 2019۔20 کے لیے بھارت کی جی ڈی پی کے اندازے کو تخفیف کرکے 6.9 فیصد کیا ہے۔

جی ڈی پی کی رفتار میں کمی کا اندیشہ

By

Published : Aug 7, 2019, 3:34 PM IST

پہلے رواں مالی برس کے لیے جی ڈی پی کی رفتار 7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا تھا، لیکن آر بی آئی نے جی ڈی پی تخمینے کو کم کرتے ہوئے 6.9 فیصد کا اندازہ لگایا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کیا تھا، جس میں اس نے سنہ 2019 کے لیے بھارتی معیشت 7 فیصد کی رفتار سے بڑھنے کا اندازہ ظاہر کیا تھا، جبکہ سنہ 2020 کے لیے 7.2 فیصد کا اندازہ لگایاگیا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details