ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ' پنجاب کی تاجر خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، اور وہ پر امید نظر آئیں، انہیں عام بجٹ سے امیدیں ہیں کہ حکومت ان کے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے انہیں خصوصی رعایت دے گی۔'
عام بجٹ 2020 : خواتین تاجر پرُامید - کاروبار کو فروغ دینے کے لیے انہیں خصوصی رعایت
مودی حکومت کی دوسری میعاد کا دوسرا عام بجٹ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو پیش کرنے والی ہیں۔
عام بجٹ 2020 : تاجر خواتین پرُامید
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن یکم فروری کو بجٹ پیش کریں گی۔ معاشی مندی اور بڑھتی بے روزگاری کے دوران یکم فروری کو پیش ہونے والے عام بجٹ پر عوام نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔
آئیے جانتے ہیں پنجاب کی خواتین کی رائے اور امیدیں۔ بجٹ ہر شخص کے لیے بہت اہم ہے۔ اسی طرح خواتین اپنا گھر چلانے کے لیے بجٹ میں دلچسپی لیتی ہیں۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:50 AM IST