حکومت نے ہفتہ کے روز بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (بی پی سی ایل) میں اپنے 52.98 فیصد حصے داری فروخت کرنے کے لیے بولی کی دعوت دی۔ محکمہ سرمایہ کاری اور پبلک اثاثہ انتظامیہ (ڈی آئی پی اے ایم) نے بولی کے دستاویز میں کہا ہے کہ بی پی سی ایل کی اسٹریٹجک فروخت کے لیے 2 مئی کو انٹرسٹ خط جاری کیا گیا تھا۔
بی پی ایس ایل کی 52.98 فیصد حصہ دار فروخت کرنے کی تجویز - highest bidder to make 26% open offer news in urdu
بھارتی حکومت نے بی پی ایس ایل میں اپنے 114.91کروڑ ایکویٹی شیئر یعنی بی پی ایس ایل کی کل ایکویٹی شیئر میں سے 52.98 فیصد حصہ داری کے اسٹریٹجک ڈس انویسٹمنٹ کی تجویز دی ہے۔
![بی پی ایس ایل کی 52.98 فیصد حصہ دار فروخت کرنے کی تجویز Privatising BPCL: Highest bidder to make 26% open offer](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6329427-1067-6329427-1583586392271.jpg)
علامتی تصویر
اس میں مزید کہا گیاکہ' بھارتی حکومت بی پی سی ایل میں اپنے 114.91 کروڑ ایکویٹی شیئر، یعنی بی پی سی ایل کی کل 52 فیصد ایکویٹی شیئر کی اسٹریٹجک ڈس انویسٹمنٹ کی تجویز دی ہے۔
حکومت نے ڈس انوسمنٹ عمل کو منظم کرنے اور اس موضوع پر صلاح لینے کے لیے ڈیلوئٹ توشو انڈیا ایل ایل پی کی خدمات حاصل کیں۔'