اردو

urdu

By

Published : Jul 26, 2021, 8:54 AM IST

ETV Bharat / business

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق پیر کے روز دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر رہا۔

petrol and diesel prices stable
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

ملک میں پٹرول کی قیمتیں آج نویں روز مسلسل ریکارڈ بلند ترین سطح پر مستحکم ر ہیں۔ ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 11 ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق پیر کے روز دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر رہا۔

ملک کے دیگر شہروں میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر روزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتیں نافذ ہو جاتی ہیں۔

ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں:

شہر —— پیٹرول —— ڈیزل

دہلی ————— 101.84 —————— 89.87

ممبئی ۔————— 107.83 —————— 97.45

چنئی —————- 102.49 -—————-- 94.39

کولکتہ ———— 102.08 —————— 93.02

یواین آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details