اردو

urdu

ETV Bharat / business

پبلک سیکٹرز کے بینکوں کے این پی اے 7.27 لاکھ کروڑ روپے

مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر نے لوک سبھا میں کہا کہ 30 ستمبر2019 کو پبلک سیکٹرز کے بینکوں کے این پی اے گھٹ کر 7.27 لاکھ کروڑ روپے ہوگئے۔

NPAs of public sector banks stand at Rs 7.27 trillion: Govt tells Lok Sabha
پبلک سیکٹرز کے بینکوں کے این پی اے 7.27 لاکھ کروڑ روپے

By

Published : Feb 3, 2020, 7:59 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:24 AM IST

نئی دہلی: حکومت نے پیر کو کہا کہ 30 ستمبر 2019 کو ملک میں سرکاری شعبے کے بینکوں کے غیر منافع بخش اثاثہ جات (این پی اے) 7.27 لاکھ کروڑ ہے۔

مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر نے لوک سبھا میں کہا کہ شیڈول تجارتی بینکوں اور منتخب مالیاتی اداروں نے رواں مالی برس کی پہلی ششماہی میں 113374 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کی اطلاع دی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں کے نتیجے میں 168305 کروڑ روپے سے گھٹ کر 30 ستمبر 2019 کو 727296 کروڑ رپے ہوگیا۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 1:24 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details