حکومت کے جمعرات کو یہاں جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2017سے فروری 2019تک کی مدت میں 10لاکھ 97ہزار 478نئے ملازمین نئے قومی پنشن منصوبے میں شامل ہوئے ہیں۔ان میں مرکزی حکومت ،ریاستی حکومت اور غیر سرکاری شعبہ کی ملازمین شامل ہیں۔
قومی پنشن منصوبے سے ہزاروں ملازمین منسلک - new subscribers were added under nps in feb
نئے قومی پنشن منصوبے میں فروری 2019 میں 66 ہزار نئےملازمین جڑے ہیں جبکہ اس سے گزشتہ ماہ یہ اعدادو شمار 64ہزار 578تھے۔
علامتی تصویر
حکومت کا کہنا ہے کہ حالانکہ یہ اعدادو شمار روزگار کی مکمل تصویر پیش نہیں کرتے اور ان م یں غیر منظوم شعبہ شامل نہیں ہیں۔
یہ اعدادو شمار ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ ،ملازمین ریاستی بیمہ منصوبہ اور قومی پنشن منصوبے سے جمع کئے جاتے ہیں۔