اردو

urdu

ETV Bharat / business

Contribution of Manufacturing of MSME: ایم ایس ایم ایز کا مینوفیکچرنگ میں اہم تعاون - ایم ایس ایم ایز کا مینوفیکچرنگ میں اہم تعاون

اعداد وشمار کے مطابق سال 19-2018 اور 20-2019 کے دوران کُل مینوفیکچرنگ کی مجموعی پیداوار میں ایم ایس ایم ای کی پیداوار کا حصہ بالترتیب 36.9 فیصد اور 36.9 فیصد رہا۔

msme-sector-is-an-important-sector-of-the-indian-economy
ایم ایس ایم ایز کا مینوفیکچرنگ میں اہم تعاون

By

Published : Dec 6, 2021, 7:05 PM IST

ایم ایس ایم ای MSME کا سیکٹر بھارتی معیشت کا ایک اہم سیکٹر ہے۔ اعداد وشمار اور نفاذ کی وزارت کے مرکزی اعداد وشمار دفتر (سی ایس او) سے موصولہ معلومات کے مطابق مالی برس 19-2018 اور 20-2019 کے دوران کُل مینوفیکچرنگ کی مجموعی پیداوار All India Manufacturing Gross Value Output میںایم ایس ایم ای کی پیداوار کا حصہ بالترتیب 36.9 فیصد اور 36.9 فیصد رہا۔

کمرشیل انٹلی جنس اینڈ اسٹیٹسٹکس کی ڈائریکٹوریٹ جنرل سے موصولہ معلومات کے مطابق سال 20-2019 اور 21-2020 کے دوران کُل برآمدات میںایم ایس ایم ای MSME کی مصنوعات کی حصہ داری بالترتیب 49.8 اور 49.4 فیصد رہی۔

مذکورہ معلومات ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر نارائن رانے نےآج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details